All deleted tweets from politicians

Member Parliament @pmln_org. Young Global Leader’16 @wef. Writer in Jang https://jang.com.pk/writer/hina-pervez-butt Alumni LUMS,Harvard,Oxford,NDU, ACYPL

This may be an incomplete list. If you think we're missing someone, please send us their Name, Country/State, Political Party, Office they hold or are seeking and, of course, Twitter handle. Thanks!

یہ بھی مشورہ دیں کہ عمران خان جیسی کارکردگی دکھانی نہیں ہے #PakvsInd

جادو سے صرف کرتب دکھائے جا سکتے ہیں، ملک نہیں چلائے جا سکتے۔ https://t.co/0QtdudGeJ3

RT @SocialDigitally: آپ مریم نواز کو کوریج دینے والے بنیں میں آپکو پہلے ہی بتا دونگی وہ کب احتجاج میں شامل ہونگی پھر دیکھیں گے آپ انکو کتنی کوریج دیتے ہیں https://t.co/fgRMPZJeyM

RT @hinaparvezbutt: بہت ہو گئی اس نااہل حکومت کی بدمعاشی، اب ہمیں اپنے حق کیلئے باہر نکلنا ہوگا۔۔ہمیں تاریخی مہنگائی اور اس چور حکومت کیخلاف آواز بلند کرنا ہوگی نہیں تو یہ ظالم حکومت غریبوں کا جینا مشکل کر دے گی #مہنگائی_کے_خلاف_عوامی_احتجاج https://t.co/IsuyYrncq6

تحریک لبیک کے کارکنوں پر تشدد اور بربریت کی شدید مذمت کرتی ہوں۔۔پرامن احتجاج سب کا حق ہے، یہ میں نہیں نیازی کہا کرتا تھا اور آج پرامن احتجاج کرنے والوں پر آنسو گیس کی شیلنگ کی جا رہی ہے

RT @hinaparvezbutt: بہت ہو گئی اس نااہل حکومت کی بدمعاشی، اب ہمیں اپنے حق کیلئے باہر نکلنا ہوگا۔۔ہمیں تاریخی مہنگائی اور اس چور حکومت کیخلاف آواز بلند کرنا ہوگی نہیں تو یہ ظالم حکومت غریبوں کا جینا مشکل کر دے گی #مہنگائی_کے_خلاف_عوامی_احتجاج https://t.co/IsuyYrncq6

@Muhamma46687560 Inspire to me a Youth Leader ❤️

RT @hinaparvezbutt: جمشید چیمہ NA-133 میں الیکشن لڑنے جا رہے ، مجھے ترس آتا ہے ان پر کہ عوام کو کونسی کارکردگی بتائیں گے؟ ان کی بدترین شکست کی میں پہلے ہی پیش گوئی کر دیتی ہوں https://t.co/b5vXVOQpkZ