All deleted tweets from politicians

RT @arsched: کیا پنجاب پولیس کے بہادر جوانوں کے خون کا رنگ مختلف ہے یا ان کی وردی کا رنگ مختلف کے چند بزدلوں نے پاکستان کے بیٹوں کے خون کا سودا کیا کیوں کے ان کی ٹانگیں کامپ رہی تھیں؟ سبز ہلالی پرچم کی ہریالی میں ہمارے پولیس کے جوانوں کے خون کی لالی بھی شامل ہی۔ پاکستان کے شہدا کو سلام🌹