All deleted tweets from politicians

میں نے 2013 میں کانیوالاگاؤں سے کمپین کا آغاز کیا کانیانوالہ میں کشتی کے ذریعے دریائے جہلم عبور کیا اور رات گیے لالٹینوں میں جلسہ کیا الحمدللہ 2019 میں سڑک بھی بنی پل بنا اور اب یہ گاؤں مرکزی شاہراہوں سے جڑا ہوا ہے۔ #NA67Jhelum https://t.co/GaPo7UMF24