All deleted tweets from politicians

RT @AnwarLodhi: ٹوئٹر پر فواد چوہدری @fawadchaudhry نے مریم نواز @MaryamNSharif کو ٹیگ کر کے سادہ سا سوال پوچھا ہے کہ کیا آپ اور آپکے خاندان کے دیگر افراد کی آفشور کمپنیاں ہیں؟ مریم نواز نے اسکا ابھی تک کوئی جواب نہیں دیا