All deleted tweets from politicians

RT @hasaankhawar: 1/ آج زراعت کے بارے میں وزیراعظم کے مشیر جمشید چیمہ کے ساتھ غیر رسمی بریفنگ میں شرکت کی ، جس کا اہتمام فواد چودھری صاحب نے چند صحافیوں کے لئے کیا۔ انہوں نے زراعت کے لئے حکومت کے وژن کی وضاحت کی۔ خلاصہ پیش خدمت ہے @fawadchaudhry @JamshedICheema https://t.co/ZXD4vdrZ7Y