All deleted tweets from politicians

Elected Member National Assembly of Pakistan from MQM. Tweets are personal. For anonymous reporting/messages https://abidifactor.sarahah.com

This may be an incomplete list. If you think we're missing someone, please send us their Name, Country/State, Political Party, Office they hold or are seeking and, of course, Twitter handle. Thanks!

RT @MubashirZaidi: RT @MubashirZaidi: شادی کے دن تو بہت باراتیں دیکھی ہیں۔ یہ پہلی بارات ہے جو طلاق کے بعد نکل رہی ہے

RT @MubashirZaidi: RT @MubashirZaidi: مزاروں پر گارڈز کی تبدیلی، لڑاکا جہازوں کے کرتب، واہگہ کی پریڈ، بس؟ کیا 14 اگست سے استادوں، طلبہ، ادیبوں، شاعروں، فنکارو…

RT @MubashirZaidi: RT @MubashirZaidi: نئی مردم شماری کے مطابق سندھ کی شہری آبادی اس کی دیہی آبادی سے زیادہ ہوگئی ہے۔ تو کیا سندھ کا اگلا وزیراعلیٰ شہری آبادی…

RT @MubashirZaidi: RT @MubashirZaidi: حکومت کے ہراقدام، اسٹیبلشمنٹ کی ہرچال اور عدلیہ کے ہرفیصلے میں سازش ڈھونڈنے والوں کوبھی مردم شماری کے اعدادوشمارپر مکمل…

RT @MubashirZaidi: لبنان میں آئین کے تحت صدر عیسائی ہوتا ہے، وزیراعظم سنی اور اسپیکر قومی اسمبلی شیعہ بھوٹان میں نیا آئین بنایا جائے جس میں صدر سپریم کورٹ کا چیف جسٹس ہو، وزیراعظم فوج کا سربراہ اور اسپیکر قومی اسمبلی میڈیا باس البتہ صوبائی حکومتیں سیاسی جماعتوں کو بنانے دی جائیں

RT @MubashirZaidi: مولوی تمیز الدین کیس، نواب محمد احمد قصوری قتل کیس، اصغر خان کیس، ارسلان افتخار کیس، مشرف آئین شکنی کیا، مختاراں مائی کیس، شاہ زیب قتل کیس یہ سب تھے ٹیسٹ کیس

RT @MubashirZaidi: RT @MubashirZaidi: اگر شاہ رخ جتوئی نے کسی جج کا بیٹا قتل کیا ہوتا تو؟

RT @MubashirZaidi: تمام فوجی آپس میں بھائی بھائی ہیں۔ تمام جج آپس میں بھائی بھائی ہیں۔ تمام بیوروکریٹ آپس میں بھائی بھائی ہیں۔ سیاست دان اکیلا ہوتا ہے، اس کا کوئی بھائی نہیں ہوتا۔

RT @MubashirZaidi: RT @MubashirZaidi: میڈیا نہ مارشل لا کے دور میں آزاد تھا، نہ اب ہے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

RT @MubashirZaidi: گیلانی کی نااہلی کےدن نواز شریف خوش تھے۔ ہم نے کہا تھا، ایک دن آپ خود اسی تلوار سے مارے جائیں گے۔ آج عمران خان خوش ہیں لیکن وہ خود باسٹھ تریسٹھ پر پورے نہیں اترتے۔ جس دن انھوں نے گلے میں پڑا ہوا اسٹیبلشمنٹ کا پٹا کھولنے کی کوشش کی، ان کا حشر نواز شریف سے بھی برا ہوگا۔