All deleted tweets from politicians

RT @CPaindu: ساری زندگی آزادی اظہار رائے اور آزادی صحافت کا علم بلند کرنے والے 85 سالہ "حسین نقی" صاحب کو اپنا نقطہ نظر بیان کرنے پر زلیل و رسوا کرنا نہایت قابل مذمت فعل تھا لیکن آزادی صحافت کے ٹھیکیدار خاموش کیوں؟ @RaziDada @TalatHussain12 @Wabbasi007 https://t.co/JrZM6aNR9e