All deleted tweets from politicians

Member Voice of Karachi(VoK) and South Asia Minorities Alliance Foundation(SAMAF) RT’s doesn’t mean endorsement. Live & Let Live

This may be an incomplete list. If you think we're missing someone, please send us their Name, Country/State, Political Party, Office they hold or are seeking and, of course, Twitter handle. Thanks!

RT @TheHawaldar: RT @TheHawaldar: کشمیریوں کی مدد کرنے کے لئے 93000 لکھ کر 1971 پر ایس ایم ایس بھیجیں ۔

RT @KKhan_90: کراچی صوبہ ہی کراچی کے مسائل کا واحد حل ہے اور اسکے لئے مہاجروں کے تمام سیاسی دھڑوں کو قوم اور شہر قائد کے مستقبل کیلئے ایک ہونا پڑے گا۔اس بار صوبے کی مہم کو تکمیل تک پہنچانے کیلئے سب کو ایک آواز ہونا پڑے گا، @WasayJalil #شہری_سندھ_کو_اختیار_دو

RT @KKhan_90: اردو اور دیگر زبانیں بولنے والے آج سندھی بولنے والوں سے زیادہ ہوچکے ہیں مگر مردم شماری سے ان کی تعداد آدھی کرکے اُنکے حصے کی سیٹیں اور ملازمتوں پر حقیقت میں قبضہ کرکے اُن کو اقلیت میں ظاہر کیا جارہا ہے، @WasayJalil #شہری_سندھ_کو_اختیار_دو

RT @KKhan_90: یہ المیہ ھی ھے کہ یہ شہر جو دنیا کا مرکز بننے کا حق رکھتا ہے وہ اپنے ہی حکمرانوں سے اپنے حقوق کا مطالبہ کر رہا ہے۔ @WasayJalil #شہری_سندھ_کو_اختیار_دو

RT @KKhan_90: راولپنڈی میں قتل کیا گیا بے نظیر کو تو میرے مظلوم شہر میں آگ اور خون کا کھیل کیوں کھیلا گیا؟ بے نظیر کی موت سے نہ کراچی کا کوئی تعلق تھا نہ کراچی والوں کا یہ وہ سوال ہے جس کا جواب آج تک کسی نے سندھی نسل پرست جماعت پیپلزپارٹی سے نہیں لیا کیوں؟ https://t.co/YmypxvK93S

RT @HamidMandokhail: RT @HamidMandokhail: بس یہ جو چیخ و پکار اور خون ہیں یہی میرا کوئٹہ ہیں جانبحق افراد کی تعداد 22 ہوگئ. #Quetta #Blast https://t.co/cfRQiBA9…

RT @HamidMandokhail: ڈاکٹرز دنیا کا سب سے قابل ترین طبقہ سمجھا جاتا ہیں مگر پاکستان میں ڈاکٹرز کی ساتھ پیش آنے والا سلوک دیکھ لیں. #ProtectDoctorsOfBalochistan https://t.co/X4jdbgsupV

Wasay Jalil (pakistan) tweeted :

Rules are rules no matter who you are & that’s what Twitter proved today ◽◽◽◽◽◽ https://t.co/9Jb4j587eb

RT @HussainImranVOK: وآئس آف کراچی کی جانب سے تمام ساتھیوں ، ہمدردوں اور مہاجر قوم کو سال نو کی مبارکباد۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ یہ سال پاکستان کیلئے امن کا سال ثابت ہو۔ مہاجروں کو پاکستان میں جائز حقوق حاصل ہوں ۔ شہدا کی قربانیوں کے طفیل شہری سندھ پر مشتمل انتظامی یونٹ جلد قائم ہو۔ #HappyNewYear

@wasihyder44 @AWGoraya I guess he is on chand now