All deleted tweets from politicians

RT @QamarZamanPPP: میں آپ سب کا شکر گزار ہوں جو شدید گرمی میں تین دن ملک بھر سے تعزیت کے لیے ہمارے پاس آئے یا پیغامات بھیجے، جس سے ہمارے دکھ کا مداوا ہوا۔ میرا بیٹا اور اُس کا دوست واپس تو نہیں آسکتے لیکن آپ لوگوں نے جس غم کی گھڑی میں میری ڈھارس بندھائی اس پر میں تمام لوگوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں https://t.co/nIjggHmiZN