All deleted tweets from politicians

RT @QamarZamanPPP: میرے بیٹے اُسامہ قمر کائرہ مرحوم کی رسمِ قُل کل بروز اتوار مورخہ 19 مئی 2019 دن 9 بجے ہماری رہائش گاہ کائرہ ہاوس لالہ موسی میں ادا کی جائے گی۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اُسامہ کائرہ اور حمزہ احمد کو جوارے رحمت میں جگہ عطاء فرمائے: آمین https://t.co/QRjfUSccLP