All deleted tweets from politicians

Imran Ismail (pakistan) tweeted :

رحمت اللعالمین اسکالرشپ کااجراء حکومت کاایک بہت بڑا سنگ میل ہے۔اسکالرشپ حاصلکرکےنوجوان ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کر سکیں گے۔ نوجوانوں کوبہترافرادی قوت میں تبدیل کررہے ہیں،بالخصوص جووسائل کی کمی کیوجہ سےتعلیمی میدان میں آگے نا آسکے۔الحمد للّٰہ ہم بریاست مدینہ کیجانب گامزن ہیں۔