All deleted tweets from politicians

RT @_Mansoor_Ali: جج سے متعلق متنازع بیان۔۔فیصل وا وڈا کیا بیان پر قائم ہیں ؟ چیف جسٹس گلگت بلتستان رانا شمیم کا ضمیر3سال بعد کیوں جاگا ؟ اسی وقت آوازاٹھاتے ، میڈیا پرآتے ۔۔ ہم نے پہلے بھی ضمیرجاگتے دیکھے ہیں فیصل واوڈا کی سابق جج رانا شمیم پرکڑی تنقید @FaisalVawdaPTI *Team MAK* https://t.co/4kBet9SpjH