All deleted tweets from politicians

وزرا جنھوں نے TLP کے ساتھ معاہدہ کیا بجائے وزیراعظم پہ ڈالنے کے خود ذمہ داری لیں- طاقت کسی تنازعے کا حل نہیں ۔ اس مسلے کا فوری حل امامِ کعبہ اور متولئ روضہࣿ رسول کو دعوت دے کے نکالا جا سکتا ہے اور بعد میں تمام مسلمان ممالک مل کے اس کا مستقل حل تلاش کر سکتے ہیں۔