All deleted tweets from politicians

Senator. Member Climate Change Committee.Chairman Standing Committee on Info & Broadcasting, Member Imran Khan's Movement for Justice Party (PTI) since Oct 1996

This may be an incomplete list. If you think we're missing someone, please send us their Name, Country/State, Political Party, Office they hold or are seeking and, of course, Twitter handle. Thanks!

#جشن_عید_میلاد_النبیﷺ سبکو مبارک ہو - اللہ تعالیٰ میں اپنے عملی طور پر رسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت مبارک پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے - آمین عمل سے زندگی بنتی ہے جنت بھی جہنم بھی یہ خاکی اپنی فطرت میں نہ نوری ہے نہ ناری ہے https://t.co/bwczfTlcJY

RT @babarbinatta: RT @babarbinatta: Pakistan Star ◽. Watch till the end everyone. https://t.co/Mq5Sg6njEB

وہ نبیوں میں رحمت لقب پانے والا مرادیں غریبوں کی بر لانے والا مصیبت میں غیروں کے کام آنے والا وہ اپنے پرائے کا غم کھانے وال #RabiUlAwwal

Nostalgia is like a grammar lesson: you find the present tense, but the past perfect! ~ (Owens Lee Pomeroy) #TIP #Haripur #WhatsApp https://t.co/gHwPyzTxT7

RT @S_Maryam8: We have water storage capacity issues which is a big problem: senator @FaisalJavedKhan at @SDPIPakistan #PreCOP26 with diplomats https://t.co/rUX23glt2z

اسکےساتھ ساتھ ستسے گھروں کی فراہمی، مفت علاج کی سہولیات، ہر خاندان کےایک فرد کے لیےٹیکنیکل ٹریننگ بھی اس پروگرام کاحصہ ہیں-معاشرے کے مرحوم طبقوں کے لیے یہ پروگرام ایک گیم چینجر ہے-وزیراعظم عمران خان کی اولین ترجیح-غربت کا خاتمہ-اوراسکےحصول کےلیےیہ پروگرام بڑی پیش رفت ہےانشاء اللہ

اللہ تعالیٰ عمر شریف بھائی کی مغفرت فرمائے اور انہیں جنت میں جگہ عطا فرمائے - اللہ تعالیٰ انکے خاندان اور لاکھوں چاہنے والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے - عمر شریف ہمارے بچپن سے عم سبکے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیرتے رہے ہیں-انکا جانا ایک بہت بڑا نقصان ہے -

Full Stop