All deleted tweets from politicians

Official Twitter handle for Central President Awami National Party, Pakistan, Asfandyar Wali Khan, operated from Bacha Khan Markaz Peshawar

This may be an incomplete list. If you think we're missing someone, please send us their Name, Country/State, Political Party, Office they hold or are seeking and, of course, Twitter handle. Thanks!

RT @ANPMarkaz: سپریم کورٹ کا حکم امتناعی نیب اور اس کے چیئرمین کی ناکامی ہے،حکم امتناعی تب ہی جاری ہوتا ہے جب دلائل کمزور ہوں چیئرمین نیب ک…

آزادی مارچ کی حمایت کرچکے،آزادی مارچ کے حوالے سے جو فیصلہ رہبرکمیٹی کریگی وہی اے این پی کا فیصلہ ہوگا۔اے این پی کسی قسم کی انتہاپسندی پر بھی یقین نہیں رکھتی خواہ وہ انتہاپسندی دائیں جانب سے ہورہی ہو یا بائیں جانب سے، این پی کسی غیر آئینی اور غیر جمہوری قدم کی حمایت نہیں کریگی

RT @ANPMarkaz: عوامی نیشنل پارٹی آزادی مارچ کی حمایت کرچکی ہے،آزادی مارچ کے حوالے سے جو فیصلہ رہبرکمیٹی کریگی وہی اے این پی کا فیصلہ ہوگا ا…

RT @ANPMarkaz: باچا خان کون تھا؟باچا خان امن کانفرنس کو خان عبدالولی خان کا تفصیلی لیکچر "اُس قوم کو باچا خان نے سیاسی ذہن دیا جس قوم کا سر…

RT @ANPMarkaz: 1997 میں اگر اسفندیار ولی خان کی یہ بات مانی جاتی کہ فاٹا میں سیاسی پارٹیوں کو سرگرمیوں کی اجازت دی جائے تو آج نہ ہمارا وزیر…

RT @ANPMarkaz: افغانستان کے حوالے سے اگر ریاست پاکستان اسفندیار ولی خان کی بات ہی سُن لیتی تو پختونوں کی اتنی بڑی تعداد میں نسل کشی نہ ہوتی…

RT @ANPMarkaz: صوبے کا نام ہمیں کسی نے خیرات میں نہیں دیا،پھر بھی بہت سے نادان کہتے ہیں کہ اسفندیار خان نے پختونوں کیلئے کیا کیا ہے؟ "این ڈ…

RT @ANPMarkaz: احتساب کے حوالے سے جو موقف 22 سال پہلے ملی مشر کا تھا وہ آج بھی ہے "جس طرح مصلحت اور بےغیرتی میں بہت معمولی فرق ہے اسی طرح ا…

RT @ANPMarkaz: احتساب کی بات جب آتی ہے تو ملی مشر اسے اپنے آپ سے شروع کرنے کا مطالبہ کرتے ہیں،یہ روایت کوئی نئی نہیں،بلکہ آج سے 22 سال پہلے…

RT @ANPMarkaz: باچا خان اور ولی خان کو ساری دنیا جانتی ہے کہ وہ کون تھے اور اُن کا کردار کیا تھا؟پنجاب کا وزیراطلاعات ذرا یہ بھی بتائیں کہ…