All deleted tweets from politicians

Abid Sher Ali (pakistan) tweeted :

شہنشاہ عمران نیازی نے اپنے باپ کا 300 ارب کس قانون کے تحت معاف کیا؟ ایک طرف غریب عوام پر مہنگائ کے پہاڑ گراے جا رہے ہیں اور اتنے بڑے ڈالے پر سپریم کورٹ اور ریاستی ادارے کیوں خاموش ہیں؟ اب سسلین معافیہ کی کیا کمزوری ہے؟